صحت

راولپندی میں ڈینگی مچھر کے حملوں کا سلسلہ جاری ایک شخص وائرس کے باعث جانبحق

ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے گہزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 21افراد میں ڈینگی وایرس کی تشخیص کی گئی ،محکمہ صحت کے مطابق رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 389

ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے گہزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 21افراد میں ڈینگی وایرس کی تشخیص کی گئی ،محکمہ صحت کے مطابق رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 389 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک ایک شخص ڈینگی وائرس کے باعث جانبحق ہوچکا ہےبینظیر بھٹو جنرل ہسپتال میں 27 مریض زیر علاج ہیں
ہولی فیملی میں 43 سول ہسپتال میں 20 مریض زیر علاج ہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے