پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، قیمت جانئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

گزشتہ روز سونے کی قیمت بڑے اضافے کے بعد اچانک کمی واقع ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 151800روپے کی سطح پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 514روپے گھٹ کر 130144روپے کی سطح پر آگیا۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1580 روپے پر برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر گھٹ کر 1644ڈالر پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے