پاکستان

وزیر اعظم پاکستان کا صحافی کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف کل سے قازقستان کا دو روزہ دورہ شروع کرین گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر سے نجی ٹی وی کی صحافی صدف کی ہلاکت پر شدیددکھ کااظہار ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنیے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے پر جتنا افسوس کیاجائے کم ہے،

صدف نعیم متحرک اور محنتی رپورٹر تھیں، انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی دعا کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے