پاکستان

الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی کی نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگران وزرائے اعلیٰ کو صوبوں میں تقرریاں وتبادلے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ہمارے نمائندے کے مطابق الیکشن کمیشن ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو ارسال کیے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جی جلد تبدیل کرلیں۔صوبوں میں شفاف انتخابات کے انتخابات کے لئے ہر ممکن ٹرانسفرپوسٹنگ کا عمل مکمل کیا جائے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن جلد صوبوں میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri