تمام مکاتب فکر کے علماء ومشائخ نے سپہ سالار قوم فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر اعتماد اور اطمینان کا اظہار کیا اور امریکی صدر کی طرف سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ اور ملاقات کے حوالے سے کہا کہ انشااللہ سپہ سالار قوم امت مسلمہ کے مسائل فلسطین کشمیر اور ایران اسرائیل جنگ کے حوالہ سے امت مسلمہ اور پاکستانی قوم کے موقف کو بھرپور انداز میں امریکی قیادت کے سامنے رکھیں گے اور انشااللہ اس کے مثبت اور فوری نتائج نکلیں گے ، سپہ سالار قوم کا دورہ امریکہ ایک فاتح جرنیل کا دنیا کے سامنے اپنے موقف کو پیش کرنے کا بہتر موقع ہے ۔
پاکستان
تمام مکاتب فکر کے علماء کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر اعتماد اور اطمینان کا اظہار
- by Daily Pakistan
- جون 18, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 41 Views
- 1 دن ago
