اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔ تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ملزمہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے پولیس ذرائیع کے مطابق ملزمہ تعلیمی اداروں اور بعض اونچے گھرانوں کی خواتین تک منشیات سپلائی کرنے کا کام کرتی تھی
جرائم
خاص خبریں
تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 687 Views
- 2 سال ago