تحریک انصاف کے رہنما جسٹس(ر) وجیہ الدین نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کو لامحدود اختیارات دئیے گئے تھے لیکن انہیں استعمال نہیں کیا گیا ۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا پارٹی کی نمائندگی کرنے والی قانونی ٹیم نےبھی پوری تیاری نہیں کی
پاکستان
جسٹس (ر)وجیہ الدین کی روز نیوز کے پروگرام ‘‘سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ ’’ میں خصوصی گفتگو
- by Daily Pakistan
- اگست 5, 2015
- 0 Comments
- Less than a minute
- 997 Views
- 9 سال ago