بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

جنوری میں 63 ہزار افراد نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے: مشیرِ خزانہ

Thursday, 27 February, 2025

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں سال جنوری میں 63 ہزار افراد نوکری کے لیے ملک سے باہر گئے۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور وزرا شرمندہ ہونے کے بجائے بیروزگاری ختم ہونے کی مبارک باد دیتے تھکتے نہیں، پڑھے لکھے تربیت یافتہ لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں، کیا خاک ترقی ہو گی؟مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کر چکے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترسیلاتِ زر میں اضافہ ملک کی ترقی نہیں، پستی کی نشاندہی کر رہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *