لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے کاٹلنگ انٹرچینج سے آؤٹ کروایا جا رہا ہے ہے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند ہے جبکہ سوات سے آنے والی ٹریفک چکدرہ کے مقام پر بند کر دی گی ہےسڑک کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے عوام سے گذارش ہے کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
پاکستان
خاص خبریں
سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند
- by Daily Pakistan
- ستمبر 5, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 760 Views
- 2 سال ago