شکر گڑھ کے علاقے سکھوچک میں مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی شکایت پر شوہر اور سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی
پاکستان
جرائم
شکرگڑھ،مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے لڑکی جاں بحق
- by Daily Pakistan
- ستمبر 26, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 30 Views
- 1 ہفتہ ago