نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی4روپے34پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا بجلی صارفین پر59 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، صارفین سے اضافی وصولی ستمبر کے بلز میں کی جائے گی ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
پاکستان
خاص خبریں
عوام کیلئے بری خبر، بجلی ہو گئی پھر مہنگی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 555 Views
- 2 سال ago