قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا گزشتہ رات میانوالی بنوں روڈ پر لاری اڈہ کے قریب مزمل کی دوکان سے چور لاکھوں روپے کی بیٹریاں لے اڑے واضح رہے کہ پچھلے کٸی ماہ سے قمرمشانی اور گردونواح میں چوروں نے ات مچا رکھی تھی جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی لہر پیدا ہو چکی ہے چوروں نے عوام کی رات کی نیدیں حرام کر دی ہیں لیکن ابھی تک پولیس بھی چوروں اور ڈکیتوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے لوگ رات کو جاگنے پر مجبور ہیں اہل علاقہ نے آر پی او سرگودہا اور ڈی پی او میانوالی سے مطالبہ کیا ہے کہ گشت کو بڑھایا جاٸے اور جلد ملزمان کو ٹریس کر کے عوام میں خوف و ہراس کو ختم کیا جاٸے۔۔۔
جرائم
علاقائی
قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 995 Views
- 2 سال ago