Site icon Daily Pakistan

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا گزشتہ رات میانوالی بنوں روڈ پر لاری اڈہ کے قریب مزمل کی دوکان سے چور لاکھوں روپے کی بیٹریاں لے اڑے

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا گزشتہ رات میانوالی بنوں روڈ پر لاری اڈہ کے قریب مزمل کی دوکان سے چور لاکھوں روپے کی بیٹریاں لے اڑے واضح رہے کہ پچھلے کٸی ماہ سے قمرمشانی اور گردونواح میں چوروں نے ات مچا رکھی تھی جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی لہر پیدا ہو چکی ہے چوروں نے عوام کی رات کی نیدیں حرام کر دی ہیں لیکن ابھی تک پولیس بھی چوروں اور ڈکیتوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے لوگ رات کو جاگنے پر مجبور ہیں اہل علاقہ نے آر پی او سرگودہا اور ڈی پی او میانوالی سے مطالبہ کیا ہے کہ گشت کو بڑھایا جاٸے اور جلد ملزمان کو ٹریس کر کے عوام میں خوف و ہراس کو ختم کیا جاٸے۔۔۔

Exit mobile version