لاہور:شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان رہائشی علاقوں اور سنسان گلیوں میں کھڑی موٹرسائیکل لیکر رفوچکر ہوجاتے تھے،گرفتار ملزمان میں سرغنہ عثمان عرف شانی،علی شانی،علی حیدر اور فیصل شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے5موٹرسائیکل،اسکے سپیئر پارٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔
علاقائی
لاہور:چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا گینگ گرفتار
- by Daily Pakistan
- نومبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 473 Views
- 2 سال ago