موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی منشیات نے 20 کلو ہیروئن شامل تفصیلات کے مطابق موٹروے M-1 پشاور کے قریب دوران پیٹرولنگ سڑک کے کنارے موٹروے پولیس کو لاوارث حالت میں ایک بوری نظر ای شک کی بنیاد پر بوری کو چیک کیا گیا جس میں سے بیس کلو ہیروئن برآمد ہوئی، جس سے قبضے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔ بعدازاں مزید قانونی کارروائی کے لئے منشیات اے این ایف پشاور کے حوالے کر دی گئی۔
جرائم
موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1467 Views
- 2 سال ago