بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

میانوالی کے نواحی علاقہ ذلہ میں جواریوں کےاڈے پرچھاپہ۔چھ جواری گرفتار

Wednesday, 14 September, 2022

ذلہ میں جواریوں کےاڈے پرچھاپہ۔چھ جواری گرفتار تفصیلات کےمطابق میانوالی پ ولیس کو اطلاع ملی کہ علاقہ ذلہ میں کچھ لوگ درخت کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر جواء کھیل رھےہیں چنانچہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ھوئے چھاپہ مار کر موقع پر موجود چھ جواریوں کو قابو کرلیا اور داؤ پر لگی 19000 روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔ ادھر پولیس نےبہرام ٹاؤن کی ایک مسجد کےخطیب پر فرقہ وارانہ تقریر کرنےپر بھی پرچہ درج کرلیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *