وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیلاب سے متاثرہ روڈ و ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے ضلع کچی بلوچستان کا دورہ کریں گے.وزیرِ اعظم بی بی نانی میں سیلاب سے منہدم ہوئے ریلوے پُل کا فضائی جائزہ اور سیلاب میں مکمل طور پر بہہ جانے والے پنجرا پُل کی بحالی کے کام کا جائزہ لینگے. وزیرِ اعظم کو اس موقع پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہِ راست نشر کرے گا.
پاکستان
خاص خبریں
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ضلع کچی بلوچستان کا دورہ کریں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 531 Views
- 2 سال ago