وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے وزیر اعظم ضلع سوات میں کالام اور کانجو جبکہ ضلع لوئر کوہستان میں پتن جاینگے امدادی کاموں کا جائزہ لینگے اور سیلاب متاثرین سےملاقات کریں گے۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے
- by Daily Pakistan
- اگست 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 976 Views
- 3 سال ago