سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے پاکستان توانائی کے معاملے میں حد سے زیادہ درآمدات پر انحصار کرتا ہے پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حساب سے پانچواں ملک ہے یہ بات انھوں نے متبادل توانائی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی یہ سیمینارکراچی میں منعقد ہوا ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلیری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متبادل توانائی ملک کے لیے نہایت اہم ہے ادارہ شماریات کے سی ای او احسان ملک کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننےکی زحمت نہیں کی
سا ئنس و ٹیکنالوجی
معیشت و تجارت
پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے معاشی ماہرین
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 826 Views
- 2 سال ago