خاص خبریں

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا گیا

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا گیا

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے 12 جون 2024 کو لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے