معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی ؟

اسحئق ڈار کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ڈالر کی شرح اڑان میں کمی واقع ہو گئی امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے