پاکستان جرائم

کچے میں آپریشن ، کئی ڈاکوﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے

کچے میں آپریشن ، کئی ڈاکوﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے

ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکوو¿ں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 55 ڈاکوو¿ں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں، ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق بنوں اور دولانی گینگ سے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی سمیت متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ڈاکوو¿ں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri