کچے میں آپریشن ، کئی ڈاکوﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے March 25, 2024 ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکوو ¿ں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او « مزید پڑھیں