معیشت و تجارت

گندم کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ فی من قیمت 3600 روپے تک پہنچ گئی

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے ملک میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے ملک میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا جڑواں شہروں میں فی من گندم کی قیمت 3600 روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد پندرہ کلو آٹےکے بیگ کی قیمت سولہ سو روپے ہو گئی ہے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے وائس چیئرمین عاطف ندیم مرزا کے مطابق پورے ملک میں روٹی‘ نان‘ ڈبل روٹی‘ بیکری کی اشیاء کی قیمتیں اسی تناسب سے چند روز میں بڑھ جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri