اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرچین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے
خاص خبریں
آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے کیلیے 4 روزہ دورے پر چین میں ہیں، آئی ایس پی آر
- by Daily Pakistan
- اپریل 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 649 Views
- 2 سال ago
