اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ جیتے پر مبارکباد۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا ینوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیا ہے، پوری قوم کو قومی ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑیوں پر فخر ہے ، قوم کی نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں امید ہے کہ قومی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتے گی۔
اس مو قع پر ڈپٹی اسپیکر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی قومی ٹیم کا فائنل تک رسائی حاصل کرنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، قومی ٹیم ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرے گی، قومی ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اتری ہے، قومی ٹیم کو فائنل جیتنے کے لیے قوم کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
- by Daily Pakistan
- نومبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 745 Views
- 2 سال ago