بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

غیرشرعی نکاح کیس؛ عمران خان کیخلاف خاورمانیکا کے گھریلو ملازم کا بیان قلمبند

Tuesday, 5 December, 2023

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کرادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے گھر آتےتھے۔عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *