اتحادی حکومت نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے، مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35 جبکہ وزیر اعظم کی کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوچکی ہے ۔
دوسری جانب پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ سینیٹر اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔
اتوار کو لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا
پاکستان
خاص خبریں
حکومت مفتاح پرمہربان، کام جاری رکھنے کا حکم
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 634 Views
- 3 سال ago