پاکستان

حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی چائےاور گھی سستا کردیا گیا ۔چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں9 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
کراچی زون کیلئے9اور باقی ملک کیلئے گھی8 روپے فی کلو سستا جبکہ چائے کی 80 گرام قیمت میں 45 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔چائے170گرام100روپے سستی کردی گئی۔چائے کی430گرام قیمت میں 357 روپے کی کمی جبکہ چائے کی900 گرام قیمت میں 845 روپے کی کمی کردی گئی۔چائے کی900 گرام قیمت میں 845 روپے کی کمی کردی گئی نوٹفیکیشن 845 روپے کا ہو گیا یا اتنے پیسے کمی ہو گئی۔کارڈیم چائے کی قیمت میں 845 روپے کمی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri