پاکستان

شاہ محمود، یاسمین راشد اور صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان پر ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد

شاہ محمود، یاسمین راشد اور صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان پر ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے نو کو مئی جلا گھیرا کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں جاکر مقدمے کی سماعت کی۔ ملزمان میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں۔ تھانہ شادمان پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے