پاکستان

عمران خان کی وہیل چیئرپر عدالت میں پیشی ، نواز شریف کا ردعمل آگیا

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کی وہیل چیئرپر عدالت میں پیشی ، نواز شریف کا ردعمل آگیا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے وہیل چیئرپر عدالت میں پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا ردعمل آگیا ۔تفصیلات کے مطابق صحافی نے سوال کیا کہ کچھ لوگ بیماری کا مزاق اُڑاتے تھے آج خود وہیل چیئرپر بیٹھ کر عدالت میں پیش ہورہے ہیں ۔اس سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم کاکہنا تھا کہ انہیں اللہ تعالیٰ دکھارہا ہے ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا۔ اس سے قبل نواز شریف چائنیز ، برطانوی اور دیگر معاشی ماہرین نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش معاشی مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس دوران نواز شریف نے ماہرین کی رائے کو سراہا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے