آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رحجان دیکھنے میں آیا رہاہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 61 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 32 پرآگیا۔گذشتہ روز سو انڈیکس 42 ہزار 93 پوائنٹس پر بند ہوا تھا





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں