علاقائی

مردم شماری میں مجھے، میرے خاندان کو نہیں گنا گیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دیدی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس یا میرے ذاتی گھر پر اب تک مردم شماری کا عملہ ہمیں گننے کے لیے نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے