بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، عمران کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس

Thursday, 13 April, 2023

لاہور زمان پارک میں رات گئے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کی نامزدگی کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت کی گئی۔اجلاس میں سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق قانونی معاملات پر بھی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں نااہل ہونے والے وزیراعظم سردار تنویر الیاس بھی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ شریک تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *