ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میںمزید100روپے اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت84 روپے بڑھ کر 133744 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر 1757 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100روپے اضافہ
- by Daily Pakistan
- نومبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 794 Views
- 3 سال ago