قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے ارکان قومی اسمبلی کو خط ارسال کیا ہے جبکہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو پیغام بھیجا ہے۔ مراسلہ میں مسلم لیگ ن کے تمام ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آج ایوان میں موجود ہوں اور آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیں۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے تمام ارکان کے لیے آئینی ترمیم پر ووٹ دینا لازمی ہے۔پارلیمانی رہنماں کے خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کوئی رکن ووٹ دینے سے گریز کرے۔
پاکستان
ن لیگ کے تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 111 Views
- 3 مہینے ago