عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ،وزیراعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا ،اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔ اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت شامل ہیں، کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے 4 مشیر اور28 معاون خصوصی ہیں، مفتاح اسماعیل بغیر وزارت کے وفاقی وزیر برقرار ہیں۔
وفاقی کابینہ میں موجود25 ارکان کے پاس کوئی قلمدان نہیں۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں مزید توسیع کر دی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 665 Views
- 2 سال ago