پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نئے ریکارڈ بناتا ہوا 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 163 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 344 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاو 3 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے کا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس کی نئی بلندی ، 1 لاکھ 15 ہزار عبور
- by Daily Pakistan
- دسمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 92 Views
- 1 مہینہ ago