معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آج مثبت دن رہا،100انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آج مثبت دن رہا،100انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔حصص بازارمیں 23 کروڑشیئرز کے سودے 9.62ارب روپیمیں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے بڑھ کر 6824 ارب روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے