پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 86 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 379 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 671 پوائنٹس اضافے کیساتھ 79 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 200 Views
- 3 مہینے ago