پاکستان

پرویز خٹک کا بڑا انکشاف، کیا حکومت جا رہی ہے ؟

پرویز خٹک چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام لگاکر اپنی عزت گنوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی ہونے والی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا کی عوام نے تحریک انصاف کی حکومت لاکر تبدیلی کا اعلان کردیا، عمران خان کو پھر سے اقتدار میں لانا عوام کی ضد ہے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ میں اس پر کام کر رہا ہوں مجھے یقین ہے دو تین دن میں حکومت ختم ہو جائے گی، حکومت کا خاتمہ نہ ہوا تو ہو سکتا ہے پورے ملک میں افراتفری ہو جائے، اب فیصلہ میدان میں ہوگا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وفاقی حکومت آئسولیشن میں جا چکی ہے، کارکنان الیکشن کے لیے تیار رہیں، عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ بہت جلد حکومت میں ہوں گے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری ملک سے مخلص نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بے پناہ فرمائشوں سے تنگ اکر مولانا فضل الرحمان کو بے نظیر بھٹو نے کہا تھا کہ مولانا اپ کو اسٹیٹ بینک کی چابی دے دیں۔
سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت خود مستعفیٰ ہوگی اور الیکشن کا بھی جلد اعلان ہوجائے گا۔ وفاقی حکومت آنے والے تین دنوں میں دھڑام سے گرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri