مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں، منشور میں بتایا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں کیسے دیں، پہلے سال مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی منشور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے محفوظ اور آلودگی سے پاک کیا جائے گا۔ ہو گیا، یہ فیصلہ پارٹی کو کرنا ہے کہ کس کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اس وقت بجلی بنا رہے تھے جب لوگ دھرنے دے رہے تھے، سی پیک منصوبے نواز شریف کے دور میں بن رہے تھے، خوشحالی تھی۔ آرہا تھا، نوجوانوں کو روزگار مل رہا تھا، کسان خوشحال تھا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام 8 فروری کو ووٹ کا حق استعمال کریں۔آپ نے پاکستان کے مستقبل ، ترقی اور خوشحالی کا فیصلہ کرنا ہے ، مہنگی بجلی اور مہنگی گیس کے خاتمے کا فیصلہ کرنا ہے ۔
پاکستان
پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائینگے ، مریم اورنگزیب
- by Daily Pakistan
- فروری 6, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 392 Views
- 10 مہینے ago