پاکستان

چین سے149ملین ڈالر کی درآمد کی جاے والی بوگیاں چلنے کے قابل نہیں

train

لاہور:چین سے149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دوران سفر پریشر نہ بنانے کی وجہ سے بریک نہیں لگ سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرین حادثات بڑھ سکتے ہیں۔بوگیوں کی انسپکشن کیلئے ریلوے کے88افسران کی بڑی فوج،دو دو ہفتوں کے دورے پر چین گئے مگر سب فیل ہوگئے اور بوگیاں پھر نہیں چل سکی ہیں چین دورے پر گئے افسران کو فی یوم ایک سو ڈالر بھی ملتے تھے۔چیف مکینکل انجینئر محمد حسین کا کہنا ہے کہ بوگیوں میں کچھ چیزیں ٹیکنیکل رہ گئی ہیں ان کو ٹیکنیکل طورپر فٹ کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri