بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.4°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے، سنی دیول نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

Friday, 28 July, 2023

بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے نفرت کا کھیل سیاسی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہتے۔اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم غدر 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے سے گفتگو کی ۔انہوں نے کہا کہ کچھ لینے یا دینے کی بات نہیں ہوتی بات انسانیت کی ہوتی ہے کوئی جھڑے نہیں ہونے چاہیں ، دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے یہ سیاسی کھیل ہوتا ہے جو نفرتیںپیدا کرتا ہے اور وہی آپ اس فلم میں بھی دیکھیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *