معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس آج کے کاروبار کے دوران نئی بلندی کو چھو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 605 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 662 پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران ریکارڈ عبور کرتے ہوئے انڈیکس بھی 86 ہزار 846 تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 86 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے