پاکستان

افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈے کا ملزم گرفتار

 جعفر ایکسپریس حملہ: اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالا سے گرفتار

راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم نے ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈے کا ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم افواجِ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا میں ملوث پایا گیا۔ملزم ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث تھا۔ترجمان کے مطابق کارروائی میں ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دیگر شواہد برآمد ہوئے ہیں، ملزم کے دیگر ساتھیوں کے خلاف چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے