اداریہ کالم

جسٹس امین الدین 7 رکنی آئینی بنچ کے سربراہ مقرر

پاکستان کے 12 رکنی جوڈیشل کمیشن نے 7 سے 5 کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں سات رکنی آئینی بینچ کاسربراہ منتخب کیا ہے۔آئینی بنچ میں چاروں صوبوں کے جج شامل ہیں۔ پنجاب سے جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ اے ملک، سندھ سے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس […]

Read More
اداریہ کالم

6 اہم بلوں کی منظوری

اتحادی حکومت نے پیر کے روز اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ذریعے اہم قانون سازی انجام دیتے ہوئے تمام چھ بل منظور کرا لئے۔ جس میں ملک کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع اور اعلی عدالتوں میں ججوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

Read More
اداریہ کالم

بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے

وزیر اعظم شہباز کہتے ہیں کہ ملکی معیشت بحالی کے راستے پر ہے۔حکومت ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا چاہتی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے ملکی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان میں سرمایہ کاری

سعودی عرب نے پاکستان میں 600 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس سے مجموعی طورپر 2.8 بلین ڈالر تک اضافہ ہو گیا۔یہ پیشرفت وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان نتیجہ خیز ملاقات کےبعد ہوئی ہے، جس کے دوران مفاہمت کی یادداشتوں کی تعداد 27 […]

Read More
اداریہ کالم

عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ریاض میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم کے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون کے بے پناہ امکانات کو اجاگر کیا ہے۔وزیر اعظم نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔انہوں نے جدت کے […]

Read More
اداریہ کالم

زیر التوا مقدمات کا بیک لاگ کم کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس پیر کو سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کے اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے بلایا گیا۔چیف جسٹس نے کیسز کے بیک لاگ سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس افتتاحی اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان […]

Read More
اداریہ کالم

ایک اورترمیم کی تیاری

ویں ترمیم کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانے کے بعد حکمران اتحاد بظاہر ایک اور آئینی ترمیم پیش کرنے کامنصوبہ بنا رہا ہے، جسے بول چال میں 27ویں ترمیم کہا جاتا ہے، جس کا مقصد مقامی حکومتوں میں اصلاحات اور پچھلی قانون26 سازی میں چھوڑے گئے مسائل کو حل کرنا ہے۔ذرائع نے یہ تفصیلات وزیر […]

Read More
اداریہ کالم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس

تقریب کے دوران وکلا اور ساتھی ججز نے جسٹس عیسیٰ کے دور کی جھلکیاں بیان کیں۔ فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کے بعد ان کےلئے سپریم کورٹ کے احاطے میں پرتکلف عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔اپنی تقریر میں چیف جسٹس نامزد آفریدی نے جسٹس عیسیٰ کو اچھا سننے والا انسان قرار دیا اور یہ […]

Read More
اداریہ کالم

نئے عدالتی دورکاآغاز

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ تین سال کےلئے چیف جسٹس پاکستان مقرر کر دیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی، جنہیں منگل کی رات خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے نامزد کیا تھا، ہفتہ کو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے والے ہیں۔صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی […]

Read More
اداریہ کالم

نئے چیف جسٹس کا تقرر

ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کےلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا فیصلہ ہوا ۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل26 کے نمائندے اس اجلاس میں شریک ہی نہیں ہوئے ، […]

Read More