اداریہ کالم

عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان

بالآخر کفر ٹوٹا خداخدا کرکے کے مصداق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر ہی دیا ہے اور یہ وہ اعلان ہے جس کے بارے میں مختلف حلقوں میں ابہامات پائے جارہے تھے اور مختلف قسم کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی تھی لیکن ایک بات پر ہر عام و خاص متفق تھا […]

Read More
اداریہ کالم

کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل،بھارت کےلئے گلے کی ہڈی

بھارت شر پسند پالیسیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے،اندرون بھارت تو صورتحال تشویشناک رہتی ہی ہے اب بیرون ملک بھی بھارت کی انتہاپسندی اور شرپسندی کے اثرات یورپ اور امریکہ کےلئے پریشان کن ہو گئے ہیں۔ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ کے ہاتھوں قتل بھارت کے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ میں نئی شروعات کا آغاز

چیف جسٹس آف پاکستان نے معمول کی مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ آپس میں بے جا مقدمہ بازیوں کے سلسلے کو ختم کرنا ہوگا کیونکہ اس سے نہ صرف عدلیہ کا وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ فریقین کے وسائل کا بھی ضیاع ہوتا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان کا یہ کہنا […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیراعظم کا انٹرویو میں اظہار خیال

ُٰپیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مسلسل ہونے والے اضافے کے حوالے سے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ بادل ناخواستہ کرنا پڑتا ہے کیونکہ یہ لنک اپ ہیں عالمی منڈی سے ، اگر وہاں سے مہنگے داموں پیٹرول ملے تو ہم سستے داموں کیسے فروخت کرسکتے […]

Read More
اداریہ کالم

نئے چیف جسٹس سے توقعات

بالآخر قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا منصب سنبھال لیا ہے اور باضابطہ طور پر مقدمات کی سماعت بھی شروع کردی ہے ، سابقہ دور حکومت میں قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ سے علیحدہ کرنے کیلئے پوری کمپین چلائی گئی اور انہیں اور ان کی اہلیہ کو بدنام کرنے کیلئے […]

Read More
اداریہ کالم

بروقت انتخابات کاعندیہ

بلاشبہ ملک میں عا م انتخابات بروقت ہونے چاہئیں، آئے روزملک کی معیشت کی حالت درگرگوں ہوتی جارہی ہے ، مہنگائی سے عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہورہی ہے۔آئینی وقانونی تقاضابھی یہی ہے کہ عام انتخابات بروقت ہوں۔اسی سلسلے میں گزشتہ روز نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویو میں کہا […]

Read More
اداریہ کالم

نیب ترامیم کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے آئینی درخواست کو درست قرا ر دیتے ہوئے قراردیاہے کہ نیب کے حوالے سے سابقہ حکومت نے جوبھی ترامیم کی ہیں وہ غلط ہیںاس فیصلے کے آنے سے ایک نیاپنڈورباکس کھل گیاہے کیونکہ جن جن افراد کے کیسزمعاف ہوئے […]

Read More
اداریہ کالم

نگران حکومت کاغیرقانونی افغانیوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

پاکستان میں 80کی دہائی میں آنے والے افغان مہاجرین کاسلسلہ شروع ہوا اور ان افغانیوں نے پاکستان کے اداروں کے بدعنوان افسران کے ساتھ ملی بھگت کرکے قومی شناختی کارڈ بنوالئے پاکستان کے اندر ہونے والے اَسی فیصد جرائم انہی غیرملکی تارکین وطن کے مرہون منت ہیں، ان غیرملکی شہریوں کے آنے سے پاکستان میں […]

Read More
اداریہ کالم

آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعظم کا عزم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے دورہ کے موقع پر اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،کسی بھی نشست کیلئے اب بولی نہیں لگے گی، ہم بولیوں کا گلہ گھونٹنے کیلئے آئے ہیں،حقوق کے نفاذ کی ذمہ داری […]

Read More
اداریہ کالم

مذہبی یگانگت کے لئے نگران وزیراعظم کے اقدامات

بدقسمتی سے پاکستان میں مذہبی کارڈبڑی بیدردی اورشدت کے ساتھ کھیلا گیاہے، اَسی کی دہائی میں پاکستان مخاف قوتوں نے اندرون ملک خانہ جنگی کرانے کے لئے مذہبی کارڈ استعمال کیااورمسلمانوں کے اندرفرقہ پسندی کو ہوادیتے ہوئے انہیں انتہاپسندی کی جانب دھکیلتے ہوئے مذہب کے نام پرماراماری کاسلسلہ شروع کیا جس نے پاکستان کی سالمیت […]

Read More