جرائم

چیئر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیمیں ان ایکشن

چیئر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیمیں ان ایکشن..مسافروں کو معیاری خوراک کیلئے چکری سروس ایریا کا معائنہ۔۔ جرمانے عائد کیئے گئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق موٹروے سکوارڈ نے معروف مارٹ سے بھاری مقدار میں ممنوعہ انرجی ڈرنکس برآمد کر لیں۔برآمد کی گئی ممنوعہ انرجی ڈرنکس […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب 2 کاروں سے منشیات برآمدکر لی

اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی ۔2 کاروں کو روک کربھاری مقدار میں منشیات برآمدکر لی ۔منشیات کار کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔مجموعی طور پر کار سے 45 کلو60گرام چرس 4 کلو ہیروئین اور 3کلو 600 گرام افیون برآمدہوئی ۔کارروائی کے دوران 3 […]

Read More
جرائم

اینٹی نارکوٹکس فورس نےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اینٹی نارکوٹکس فورس نےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران   مُلزم کے پیٹ میں چھُپائے گئے 110 عدد چرس بھرے کیپسول برآمد۔کر لیئے برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 636 گرام ہے۔ملزم خیبرایجنسی کا رہائشی ہے اور اسلام آباد سے بحرین جا رہا تھا۔ جبکہ دوسری کارروائی میں کراچی میں واقع کوریئر آفس میں کینیڈا […]

Read More
جرائم خاص خبریں

راولپنڈی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کاملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن

چئیر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی علی رضا خاکوانی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کاملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن راولپنڈی میں جعل سازی کا بڑا بیوپاری بے نقاب کر دیا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خفیہ ٹیموں کی ریکی پر راول ٹاؤن 2 میں بیکری یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 3960 گندے انڈے […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے کراچی میں کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے مین کورنگی روڈ کراچی میں ایک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی کارروائی میں 3 عدد موٹر کاروں کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی منشیات برآمد ہوئی مجموعی طور پر تینوں کاروں سے 252 کلوگرام چرس برآمدہوئی کارروائی کے دوران چار مزمان کو موقعہ پرگرفتارکر […]

Read More
جرائم علاقائی

رات کی تاریکی میں گھر میں گھسنے ولے ملزم کو چاپری پولیس نےگرفتار کر لیا

بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر مسلح شخص رات کی تاریکی میں گھر میں گھس گیا۔خاتون کو جان سےمارنے کی دھمکیاں۔ تفصیلات کےمطابق چاپری کےعلاقہ کوٹکی بیرونی اودھے والا کی رھائشی خاتون اپنےپانچ بچوں اور بھائی کےساتھ گھر میں سو رھی تھی جبکہ اس کا شوہر جو ڈرائیور ھے وہ کام کے سلسلہ میں شہر […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی منشیات مزدا ٹرک کی چھت میں چھپائی گئی تھی اے این ایف حکام نے 90کلو چرس اور 30 کلو افیون برآمد کر لی منشیات نوشہرہ کا رہائشی مُلزم منشیات باڑہ خیبرایجنسی سے گوجرانوالہ اسمگل کر […]

Read More
جرائم خاص خبریں

پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا

تھانہ مندرہ کے علاقے میں پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کی مبینہ خودکشی کا معاملہ قتل کا نکلا ہیڈ کانسٹیبل کو اسکے بھائی ASI راشد نے جھگڑے پر فائرنگ کر کے زخمی کیا جو جانبر نہ ہوسکا۔والد نےحقیقت بتا دی تیسرے بھائی ارشد جو خود بھی پولیس ملازم یے کی مدعیت میں قتل کے […]

Read More
جرائم

تھانہ کمرمشانی پولیس کی فوری کاروائی، 15 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کمرمشانی پولیس کی فوری کاروائی، 15 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم 01گھنٹے میں گرفتارکر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ کمر مشانی سب انسپکٹر اویس اسلم خان اور انکی ٹیم نے 15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم عماد […]

Read More
جرائم علاقائی

منشیات فروش ملک و قوم کے دشمن ھیں ان کا خاتمہ ضلعی پولیس ٹوبہ کی اولین ترجیح ھے ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود

منشیات فروش ملک و قوم کے دشمن ھیں ان کا خاتمہ ضلعی پولیس ٹوبہ کی اولین ترجیح ھے ۔ ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود کے حکم پر منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف چلائی جانے والی مہم […]

Read More