بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.3°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب 2 کاروں سے منشیات برآمدکر لی

Wednesday, 21 September, 2022

اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی ۔2 کاروں کو روک کربھاری مقدار میں منشیات برآمدکر لی ۔منشیات کار کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔مجموعی طور پر کار سے 45 کلو60گرام چرس 4 کلو ہیروئین اور 3کلو 600 گرام افیون برآمدہوئی ۔کارروائی کے دوران 3 مُلزمان کو موقعہ پرگرفتارکر لیا گیا ۔ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *